چھوٹے گھروں کیلئے قرض اسکیم جلد متعارف کرانے جارہے ہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
محمد اورنگزیب: چھوٹے گھروں کیلئے قرض اسکیم سے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چھوٹے گھروں کے لیے قرض اسکیم جلد متعارف کرانے جا رہے ہیں،۔ تنخواہ دار طبقے کو ہرممکن ریلیف دینا چاہتے تھے لیکن گنجائش کے حساب سے ہی آگے جاسکتے ہیں۔ ،7 ہزار میں سے 4 ہزار ٹیرف لائنز میں کسٹم ڈیوٹی کو ختم کردیا، ایسی اصلاحات 30 سال میں نہیں کی گئیں۔ اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مزید کہاکہ 2 ہزار 700 ٹیرف لائنز میں کسٹم ڈیوٹی کو کم کیا گیا ہے،۔ جن میں سے 2 ہزار ٹیرف لائنز براہ راست خام مال سے تعلق رکھتی ہیں،۔ اس کے نتیجے میں برآمدکنندگان کو فائدہ پہنچے گا کیونکہ اخراجات میں کمی آنے سے وہ مسابقت کے قابل ہوں گے اور زیادہ برآمدات کرسکیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
news today
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
پریس کانفرنس
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
کسٹم ڈیوٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.