بھارتی آبی جارحیت کے تناظر میں بجٹ میں آبی وسائل کےلیے خطیر رقم مختص
بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف پاکستان کا بجٹ ردعمل
بھارتی آبی جارحیت کے تناظر میں بجٹ میں آبی وسائل کےلیے خطیر رقم مختص کردیا گیا۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے بتایا کہ بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کررہا ہے۔ ہم کسی صورت سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ وزیرخزانہ نے بتایا جنگی بنیادوں پر آبی ذخائر کیلئے 133 ارب روپے خرچ کرنے کا منصوبہ ہے ۔ وزیرخزانہ نے کہا کہ بجٹ میں دیامیربھاشا ڈیم کیلئے32 ارب 70 کروڑ رکھے گئے،۔ مہمند ڈیم کیلئے35 ارب 70 کروڑ روپے، کچھی کنال کی تعمیر کیلئے 69 کروڑ روپے جبکہ کے4 منصوبے کیلئے 3 ارب 20 کروڑ رکھے ہیں۔ی اد رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت نے 17 ہزار 573 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا جس میں ساڑھے 6 ہزار ارب روپے کا خسارہ ہے ۔ دفاعی بجٹ میں 20 فیصد اضافہ کر کے 2550 ارب روپے رکھے گئے ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیرخزانہ
وزیرخزانہ محمداورنگزیب
بھارتی آبی جارحیت
پانی کو بطور ہتھیار استعمال
کچھی کنال کی تعمیر
دفاعی بجٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.