بجٹ: کافی، چاکلیٹ، جوسز اور منرل واٹر بھی مہنگے ہوں گے
بجٹ میں مہنگائی کی نئی تجاویز سے کن اشیاء کی قیمت بڑھے گی؟
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پیش کی جانے والی تجاویز سے کئی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔ وفاقی بجٹ میں سولر پینلز، ای کامرس پلیٹ فارمز، پیٹرول اور ڈیزل استعمال کرنے والی ہائبرڈ گاڑیوں، پاکستان میں غیر ملکی تاجروں کی اشیاء کی فروخت اور دیگر کئی شعبوں پر مزید ٹیکس لگانے کی تجاویز ہیں۔ بجٹ میں ای کامرس پلیٹ فارمز ، پیٹرول اور ڈیزل استعمال کرنے والی ہائبرڈ گاڑیوں پر 18فیصد، پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل اور فرنس آئل پر 2.5 روپے فی لیٹر کاربن لیوی کی تجویز ہے۔ اس کے علاوہ پالتو جانوروں کی خوراک، کافی اور چاکلیٹ سمیت پُرتعیش اشیاء مہنگی ہوجائیں گی۔ بجٹ میں سولر پینلز کی درآمد پر 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے، ٹیکس بڑھنے کے نتیجے میں سولر پینل مہنگے ہوجائیں گے جب کہ آن لائن اشیاء کی فروخت پر بھی 2 فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پیٹرول اور ڈیزل
وفاقی بجٹ
اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
سولر پینلز،
ای کامرس پلیٹ فارمز،
سولر پینلز کی درآمد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.