بھارت خون کی ہولی نہ کھیلے، یہ کھیل ان کے گلے پڑ چکا ہے: مصدق ملک
بھارت خون کی ہولی نہ کھیلے | مصدق ملک کی یورپ میں دو ٹوک گفتگو
سفارتی وفد کے رکن مصدق ملک نے کہا ہے کہ بھارت خون کی ہولی نہ کھیلے، یہ کھیل ان کے گلے پڑ چکا ہے۔ پاکستانی سفارتی وفد کے رکن مصدق ملک نے برسلز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار بھارت کے2 اور اس بار6 جہاز گرائے۔ ، بھارت اگر باز نہ آیا تو یہ تعداد 60 اور 600 تک جائے گی، آخر امن کی بات کرنی پڑے گی تو ابھی کر لیں۔ مصدق ملک نے کہا کہ چاہتے ہیں برابری کی بنیاد پر مذاکرات ہوں اور بنیادی مسئلہ کشمیر پر بات ہو۔ ، چاہتے ہیں یہ جنگ بندی امن کی شکل اختیار کرے، اقوام متحدہ، برطانیہ، یورپی یونین میں مسئلہ کشمیر اٹھایا۔ ، بھارت پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کی مدد کررہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.