پیپلز پارٹی نے وفاقی بجٹ کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا
پیپلز پارٹی کا ملک گیر احتجاج، بجٹ کو عوام دشمن قرار دے دیا
پیپلزپارٹی نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا۔ بجٹ کی منظوری سے قبل ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز لیبر بیورو کے انچارج چوہدری منظور احمد کا کہنا تھا امیروں نے امیروں کے بجٹ بنایا ۔ جس میں عوام کے لیے کچھ بھی نہیں۔ اشرافیہ کے ہر طبقے کا بجٹ بڑھایا۔ کیا ساری مالی مشکلات غریبوں کے لیے ہے؟ چوہدری منظور کا کہنا تھا کہ احتجاج کے لیے ملک بھر کی ٹریڈ یونینوں سے رابطے کررہے ہیں۔ چوہدری منظور نے کہا کہ حکومتی معاشی پالیسی کے خلاف ملک گیر احتجاج کریں گے۔ ، ہر حد تک جائیں گے،تمام ذمہ داری حکمرانوں پر عائد ہوگی، اسپیکر اور چیئرمین کی تنخواہوں میں اضافے کو مالی فحاشی کہا جارہا ہے۔ ، کابینہ،ارکان پارلیمنٹ سمیت تمام اشرافیہ کی تنخواہوں میں اضافہ مالی فحاشی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.