پنجاب کسی ایک جماعت کی جاگیر نہیں، شرجیل میمن
پنجاب حکومت کا رویہ متکبرانہ، پنجاب کسی ایک جماعت کی جاگیر نہیں: شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ یہ تاثر ختم کرنا ہوگا پنجاب کسی ایک جماعت کی جاگیر ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پنجاب حکومت کا رویہ متکبرانہ اور سیاسی حق تلفیوں پر مبنی ہے،۔ پنجاب حکومت نفرت اور تقسیم در تقسیم کی سیاست کو ہوا دینے لگی ہے جو افسوسناک امر ہے۔ ، پیپلزپارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے۔شرجیل میمن نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کی بات کی تو کیا غلط کہا؟ کیا بلدیاتی انتخابات کا مطالبہ آئین کے خلاف ہے؟ کیا پنجاب میں عوام کو ان کا بنیادی حق دلانا جرم ہے؟ پیپلزپارٹی وفاقی جماعت ہے صرف سندھ تک محدود نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.