اسرائیل کے فضائی حملے میں پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی شہید ہوگئے
اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی شہید
اسرائیل کی جانب سے ایران پر فضائی حملوں میں پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی شہید ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے ایران میں درجنوں مقامات پرفضائی حملے کیے ہیں۔ ، دارالحکومت تہران کےشمال مشرقی علاقے میں بھی دھماکوں کی زور دار آوازیں سنی گئیں۔ اور بعض مقامات سے دھویں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی نے کہا ہے کہ تہران میں پاسداران انقلاب کے صدر دفتر کو اسرائیل نے نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی اور جوہری سائنسدان فریدعباسی اور محمد مہدی شہیدہوگئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.