"ایران پر اسرائیلی حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں: امریکی وضاحت"
"امریکا کا ایران پر اسرائیلی حملے میں کوئی کردار نہیں: وزیر خارجہ کی وضاحت"
ایران پر اسرائیلی حملے میں ہمارا کا کوئی کردار نہیں: امریکا کی وضاحت امریکا نے واضح کیا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں۔ ، اسرائیل نے ایران کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی ہے۔ جمعہ کی صبح اسرائیل نے ایران پر فضائی حملے کرتے ہوئے جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر پیشگی حملہ کر دیا ہے، ملک میں ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے۔ اسرائیلی فوجی عہدیدار کے مطابق اسرائیل جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنا رہا ہے۔ ، اسرائیل نے ایران میں درجنوں مقامات کو نشانہ بنایا۔ ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے اپنے اہم بیان میں کہا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں ہے۔ ، اسرائیل نے ایران کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.