ہم اسرائیل کی تاریخ کے فیصلہ کن موڑ پر ہیں، نیتن یاہو

ہم اسرائیل کی تاریخ کے فیصلہ کن موڑ پر ہیں، نیتن یاہو

نیتن یاہو: ایران کی آمریت کے خلاف، ہم فیصلہ کن موڑ پر ہیں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کی تاریخ کے فیصلہ کن موڑ پر ہیں، ہماری لڑائی ایرانی عوام سے نہیں بلکہ ایرانی آمریت سے ہے۔ اسرائیل کے ایران پر فضائی حملوں کے بعد اپنے بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ ہم نے ایران کے جوہری افزودگی نظام کو نشانہ بنایا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی نطنز جوہری تنصیب کے قریب متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے نطنز میں ایران کی جوہری افزودگی کی اہم تنصیب کو نشانہ بنایا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.