ایران پر اسرائیلی حملے، سعودی عرب کا اقوام متحدہ سے فوری اقدامات کا مطالبہ
سعودی عرب کی مذمت: ایران پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی
ریاض: سعودی عرب نے ایران کے خلاف اسرائیل کی عسکری کارروائی کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے اسلامی جمہوریہ ایران کی خودمختاری اور سلامتی پر کھلا حملہ قرار دیا ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملے بین الاقوامی قوانین اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی ہیں۔ ، جو خطے کے امن و استحکام کو شدید خطرے سے دوچار کر سکتے ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ گھناؤنے اور اشتعال انگیز حملے نہ صرف ناقابلِ قبول ہیں بلکہ عالمی ضمیر کے لیے ایک امتحان ہیں۔ ، اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل اور عالمی برادری پر لازم ہے کہ وہ فوری طور پر اس جارحیت کو روکے اور ذمہ داروں کے خلاف مؤثر اقدامات کرے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سعودی عرب
اقوام متحدہ
عالمی برادری
سعودی وزارت خارجہ
خودمختاری
اشتعال انگیز حملے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.