بحرین جانے والے مسافر سے سوا کروڑ روپے مالیت کی آئس برآمد
ائیرپورٹ پر آئس اسمگلنگ ناکام، سوا کروڑ کی منشیات ضبط
ائرپورٹس سیکورٹی فورس نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئےبحرین جانے والے مسافر سے سوا کروڑ روپے سے زائد مالیت کی آئس برآمد کرلی۔ تفصیلات کےمطابق اے ایس ایف کےعملے نےسامان کی تلاشی کے دوران چھپائی گئی منشیات برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ،مسافر شعیب علی نے 888 گرام منشیات مہارت سے اپنے ٹرالی بیگ میں چھپا رکھی تھی۔ ملزم کوبرآمد شدہ منشیات کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
اسمگلنگ
ائرپورٹس سیکورٹی فورس
،مسافر شعیب علی
برآمد شدہ منشیات
تلاشی
منشیات برآمد
آئس برآمد کرلی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.