ایران پر اسرائیلی حملہ خطے کو غیر مستحکم کرے گا، حماس

ایران پر اسرائیلی حملہ خطے کو غیر مستحکم کرے گا، حماس

ایران پر اسرائیلی حملہ اور حماس کا مؤقف

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملہ خطے کو غیر مستحکم کرے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ ایرانی ایٹمی تنصیبات پر اسرائیل کی حملے خطے کو غیر مستحکم کرے گا۔ حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران اس وقت فلسطین کی حمایت اور مزاحمت کی قیمت چکا رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.