ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی حفاظت کیلئے اقدامات، کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم
اسرائیلی حملوں کے بعد ایران میں پاکستانی زائرین کی حفاظت پر اقدامات
پاکستان نے اسرائیلی حملوں کے بعد ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی حفاظت کے لیے اقدامات شروع کردیے۔ نائب وزیراعظم اسحا ق ڈار کے مطابق ایران میں موجودپاکستانی زائرین کی حفاظت کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ اور زائرین کی مدد کے لیے وزارت خارجہ میں کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم کردیا گیا ہے۔ اسحاق ڈار نے بتایا کہ زائرین کی مددکے لیےکرائسز مینجمنٹ یونٹ 24 گھنٹے فعال رہےگا۔ نائب وزیراعظم نے تہران میں پاکستان سفارتخانےکو بھی کمیونٹی اور زائرین کوسہولیات دینےکی ہدایت جاری کی۔ اور بتایا کہ تہران میں پاکستانی سفارتخانے سے 00982166941388 پر رابطہ کیاجاسکتاہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم
تہران
کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم
اسحا ق ڈار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.