ایران نے امریکی شہریوں یا اڈوں کو نشانہ بنایا تو سنگین نتائج ہونگے: امریکا نے خبردار کر دیا

ایران نے امریکی شہریوں یا اڈوں کو نشانہ بنایا تو سنگین نتائج ہونگے: امریکا نے خبردار کر دیا

اگر ایران نے امریکی مفادات پر حملہ کیا تو نتائج خطرناک ہونگے

امریکا نے خبر دار کیا ہے کہ ایران نے امریکی شہریوں، اڈوں یا دیگر بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بیان میں کہا کہ اسرائیل کا ایران پر حملہ اپنے دفاع کے لیے ضروری ہے ۔ ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کرسکے اس کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔ امریکا نے خبر دار کیا کہ ایران نے امریکی شہریوں، اڈوں یا دیگر بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ امریکا نے کہا کہ ایرانی قیادت کا اس وقت مذاکرات کرنا دانشمندانہ ہوگا۔ ، امریکا کو اسرائیلی حملوں کی اطلاع پہلے دے دی گئی تھی، لیکن امریکا حملوں میں ملوث نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.