جنگ میں اسرائیل کی ساری توجہ غزہ سے ہٹ کر ایران کی جانب ہے: اسرائیلی فوج
اسرائیل کی توجہ ایران کی جانب، نیوکلیئر سائٹس کو بھی نشانہ بنایا گیا
اسرائیلی ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے ایران کو پرائمری اور غزہ کو سکینڈری وار فرنٹ قرار دے دیا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق ہفتے کو اسرائیلی فوج نے اس بات کی تصدیق کی کہ افواج کی تمام تر توجہ اب غزہ سے ہٹ کر ایران کی جانب مرکوز ہوگئی ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہےکہ فوج کی جانب سے ایران کے دو فوجی مقامات کو نشانہ بنایا گیا اور کافی نقصان پہنچایا۔. اسرائیلی عسکری ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں سے ائیر فورس جیٹس نے ایران کے اندر 150 اہداف کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آئی ڈی ایف نے پہلی بار تسلیم کیا کہ ایران کی نیوکلیئر سائٹ 'فورڈو' اور 'نوٹنگ' کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ تاہم ان سائٹس کو ویسا نقصان نہیں پہنچا جس نوعیت کا حملہ کیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.