ایران میں 5 ہزار پاکستانی زائرین موجود ہیں: دفتر خارجہ
دفتر خارجہ: ایران میں پاکستانی زائرین کی تعداد 5 ہزار تک پہنچ گئی
دفترخارجہ کے مطابق اس وقت ایران میں پانچ ہزار پاکستانی زائرین موجود ہیں۔ ، وزیراعظم شہباز شریف نے ایران میں موجود تمام پاکستانی زائرین کی بحفاظت وطن واپسی کے لیے ضروری اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ دفترخارجہ کے مطابق ایران جانے والے زائرین کی تعداد میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔ ایران جانے والے زیادہ تر زائرین سفارتی مشنز سے رابطہ بھی نہیں کرتے تاہم اس وقت تقریباً پانچ ہزار پاکستانی زائرین ایران میں موجود ہیں۔ موجودہ صورتحال میں زائرین کوایران اورعراق کےسفرپرنظر ثانی کامشورہ دیا گیا ہے۔ تہران میں سفارتخانہ اورقونصل خانےپاکستانی شہریوں کی مددکیلئےدستیاب ہیں۔ دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی بحفاظت وطن واپسی کیلئے تمام ضروری اقدامات اور ہرممکن معاونت کی ہدایت کی ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
russia news today. mlb lockout news
abc news
دفتر خارجہ
وزیراعظم شہباز شریف
تہران
دفترخارجہ
سفارتخانہ اورقونصل خانے
پانچ ہزار پاکستانی زائرین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.