کانگریس کی چیئرپرسن سونیا گاندھی کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل
"سونیا گاندھی کی طبیعت ناساز: اسپتال داخل، صحت کی صورتحال"
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی چیئرپرسن سونیا گاندھی کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سونیا گاندھی کو اتوار کو نئی دلی کے گنگارام اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ کانگریس پارٹی کے مطابق سونیا گاندھی کو معدے کے مسائل کا سامنا ہے۔ ’اب ان کی حالت مستحکم ہے اور وہ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کی نگرانی میں ہیں۔ واضح رہے کہ سونیا گاندھی رواں ماہ دوسری بار اسپتال میں داخل ہوئی ہیں۔ سونیا گاندھی، جو سابق کانگریس صدر بھی رہ چکی ہیں، نے دسمبر میں78 ویں سالگرہ منائی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
India
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.