پی ٹی آئی کا بجٹ میں ووٹ نہ دینے کیلئے پیپلز پارٹی سے رابطہ
بجٹ میں ووٹ نہ دینے پر پی ٹی آئی کی پیپلز پارٹی کو پیشکش
پاکستان تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کو بڑی پیشکش کر دی۔پی ٹی آئی نے بجٹ میں ووٹ نہ دینے کیلئے پیپلز پارٹی سے رابطہ کر لیا۔ ، پی ٹی آئی رہنماء اسد قیصر کی پیپلز پارٹی کے رہنماء پرویز اشرف سے اہم ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماوں کی ملاقات پارلیمنٹ ہاوس میں ہوئی،اسد قیصر کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے بجٹ بائیکاٹ سے متعلق بیانات سنے ہیں۔ ،پیپلز پارٹی سنجیدہ ہے تو بجٹ میں ووٹنگ بائیکاٹ میں پی ٹی آئی کا ساتھ دے۔ راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کی پیشکش بلاول بھٹو کے سامنے رکھنے کی یقین دہانی کرا دی۔ ، بلاول بھٹو آج پارلیمنٹ آ رہے ہیں ان سے مشاورت کروں گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی
راجہ پرویز اشرف
پی ٹی آئی رہنماء اسد قیصر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.