ایران سے 350 پاکستان زائرین اور طلبہ تفتان پہنچ گئے
ایران سے 350 پاکستانی زائرین اور طلبہ تفتان پہنچ گئے، کوئٹہ روانگی متوقع
ایران سے مزید 350 پاکستان زائرین اور طلبہ تفتان پہنچ گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایران سے پہنچنے والے زیادہ تر زائرین ہیں۔ ، تاہم ایران سے پہنچے والوں میں 45 طلبہ بھی شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ایران سے تفتان پہنچنے والے زائرین اور طلبہ کو کوئٹہ روانہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا تھا کہ ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل کر لیا گیا۔ جبکہ ایران میں مقیم پاکستانی طلبہ کے انخلا کے لیے بھی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
epaper
city news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.