حج 2026 ءکیلئے قبل ازوقت رجسٹریشن کرانا لازمی ہوگا: ذرائع وزارت مذہبی امور
وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کی رجسٹریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا
وزارت مذہبی امور نے 2026 حج کیلئے پیش بندی کے طور پر عازمین حج کی رجسٹریشن 4 سے 5 روز میں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔ ، جس کیلئے قبل از وقت رجسٹریشن کرانا لازمی ہو گا۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری اورنجی دونوں اسکیموں کیلئے عازمین حج کولازمی رجسٹریشن کرانا ہوگی۔ ، رجسٹریشن کی درخواستوں کے ہمراہ مخصوص رقم جمع کرانا ہوگی، ٹوکن منی مجموعی حج اخراجات میں شامل کرلی جائے گی۔ ، رجسٹریشن کرانے والے درخواست گزار حج 2026 ءکیلئے اہل تصور ہوں گے۔ ، حج رجسٹریشن ملک بھر میں منظور شدہ بینکوں سے کرائی جا سکے گی۔ ، حج رجسٹریشن کے بعد عازمین سرکاری یا نجی حج سکیم منتخب کرسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق رواں برس پرائیویٹ اسکیم سے رہ جانے والے عازمین کیلئے بھی رجسٹریشن لازمی ہو گی ۔ ، سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے عازمین حج 2026 ءکیلئے رجسٹریشن کا عندیہ دیدیا ہے یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
breaking news
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزارت مذہبی امور
ذرائع وزارت مذہبی امور
رجسٹریشن کی درخواستوں
درخواست گزار حج 2026
تبصرے
Please keep the discussion respectful.