اسرائیلی جارحیت و حملوں کیخلاف مسلم ممالک کا مشترکہ اعلامیہ جاری
مشرق وسطیٰ کی کشیدگی: اسرائیلی جارحیت کے خلاف مسلم دنیا کا اعلامیہ
:ایران کے خلاف مسلسل اسرائیلی جارحیت و حملوں کے خلاف مسلم ممالک نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ اعلامیہ مشرق وسطیٰ میں تیزی سے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری فوجی جارحیت کے باعث بے مثال کشیدگی کے پیش نظر جاری کیا گیا۔ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ مشترکہ اعلامیہ کی توثیق پاکستان،عراق،سعودی عرب، قطر،کویت، مصر، اردن،الجزائر اور بحرین نے کی۔ ، برونائی دارالسلام، چاڈ، اتحاد القمری، جبوتی، لیبیا، موریتانیہ، صومالیہ اور سوڈان بھی توثیق کرنے والے ممالک میں شامل ہیں۔ ترکیہ، عمان اور متحدہ عرب امارات نے بھی مشترکہ اعلامیہ کی توثیق کی،ان تمام مسلم ممالک کے وزرائے نے مشترکہ اعلامیہ کی توثیق کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
Hindi news
latest news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ترجمان دفتر خارجہ
مسلم ممالک
اسرائیلی "جارحیت
شفقت علی خان
فوجی جارحیت
مشترکہ اعلامیہ جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.