نیتن یاہو نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کا اشارہ دے دیا
نیتن یاہو کا آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کا اشارہ
تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کا اشارہ دے دیا۔ آسٹریلوی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ خامنہ ای کا خاتمہ جنگ کو بڑھاوا نہیں دے گا۔ نیتن یاہو نے کہا کہ خامنہ ای کا خاتمہ جنگ بند ہونے میں مدد دے گا۔ آسٹریلوی ٹی وی کی جانب سے نیتن یاہو سے سوال کیا گیا کہ کیا آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کرنے کا ارادہ ہے؟ اس سوال کے جواب میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ جو ضروری ہوگا وہ کریں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز غیر ملکی خبررساں ایجنسی کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کو ویٹو کردیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
abc news
تل ابیب
حملے کا اشارہ دے دیا
سرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای
آسٹریلوی ٹی وی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.