پنجاب میں ترقیاتی کاموں سے متعلق ایک مثال قائم کی گئی: مریم اورنگزیب
پنجاب میں ترقیاتی کاموں کی مثال قائم، مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں ترقیاتی کاموں سے متعلق ایک مثال قائم کی گئی۔ لاہور میں وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمٰن کے ساتھ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ تعلیم اور صحت کے شعبوں کے لیے خطیر رقوم مختص کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لیپ ٹاپ اسکیم کا دوبارہ اجرا کیا گیا، اب ہم ای ٹینڈرنگ پر جا رہے ہیں۔ ، ہمارا مقصد لیکجز اور کرپشن پر قابو پانا ہے، یہ سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ ہے۔ ، اس مرتبہ بجٹ کا حجم 1240 ارب ہے، گزشتہ برس 842 ارب تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب
کرپشن پر قابو
لیپ ٹاپ اسکیم
ایک مثال قائم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.