ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان، معاہدہ قبول کرنے کا مشورہ دیدیا
ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان، جی 7 اجلاس کے بعد دو ٹوک مؤقف
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے کسی بھی قسم کے مذاکرات کی تردید کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدرٹرمپ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹرتھ سوشل پربیان میں کہا کہ ایران میں جنگ بندی سے بہترکی تلاش میں ہوں۔ اور ایران میں تنازع کے حقیقی خاتمےکی تلاش میں ہوں۔ دوسری جانب صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اس وقت میں ایران کے ساتھ بات چیت کرنے کے موڈ میں نہیں ہوں۔ ،کسی بھی شکل یا صورت میں ایران سے امن مذاکرات کے لیے رابطہ نہیں کیا۔ ، ایران کو وہ معاہدہ قبول کر لینا چاہیے تھا جو میز پر موجود تھا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے جی 7 اجلاس سے واپسی پر کینیڈا سے واشنگٹن جاتے ہوئے طیارے میں امریکی صحافی سے گفتگو کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
واشنگٹن
مذاکرات
غیر ملکی میڈیا
صحافیوں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.