انسداد عصمت دری ایکٹ 2021 سے دفعہ 354 ہٹا دی گئی
دفعہ 354 انسداد عصمت دری ایکٹ سے خارج، وزارت قانون
وزارت قانون و انصاف نے انسداد عصمت دری ایکٹ 2021 سے دفعہ 354 کو حذف کر دیا۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے کےمطابق انسداد عصمت دری ایکٹ 2021 سے دفعہ 354 ہٹا دی گئی۔ ،وزارت قانون و انصاف نےخصوصی کمیٹی کی سفارش پر متعلقہ دفعہ ہٹائی۔ وزارت قانون کےمطابق اس تبدیلی سےعصمت دری،جنسی تشدد کے سنگین معاملات سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔ ،وزارت قانون نے اینٹی ریپ ایکٹ کی دفعہ 30 کے تحت اختیار استعمال کیا۔ اعلامیےکےمطابق دفعہ 354 حرمت مجروح کرنے کے ارادے سے عورت پرحملے سےمتعلق تھی۔ ،یہ جرم روایتی طورپرمجسٹریٹ عدالت کے ذریعے چلایا جاتا ہے،یہ دفعہ جنسی تشدد کا سنگین نوعیت کا جرم نہیں بنتی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
Urdu News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سفارش
خصوصی کمیٹی
وزارت قانون و انصاف
انسداد عصمت دری ایکٹ
اینٹی ریپ ایکٹ
مجسٹریٹ عدالت
جنسی تشدد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.