اسرائیل آج تہران میں انتہائی اہم ترین اہداف کو نشانہ بنانے جا رہا ہے: اسرائیلی وزیرِ دفاع
اسرائیل کا تہران میں اہم اہداف پر حملہ: وزیرِ دفاع کا اعلان
اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ اسرائیل آج تہران میں انتہائی اہم ترین اہداف کو نشانہ بنانے جا رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے یہ بات تل ابیب سے جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ دوسری جانب ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے تہران کے جنوبی شہر ری میں تیل ریفائنری پر حملہ کر دیا۔ ایرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ ایرانی فوج نے صوبہ ہمدان میں اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔ ، اسرائیلی ڈرون طیارے کو ملایر شہر میں نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی فوج نے اسرائیل کی جانب میزائل فائر کر دیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسرائیلی وزیر دفاع
عرب میڈیا
تہران
ایرانی میڈیا
صوبہ ہمدان
اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.