ایران اسرائیلی کشیدگی ، خام تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
کشیدگی کے اثرات: خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد اضافہ
منگل کے روز ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ رائٹرز کے مطابق برینٹ خام تیل کےقیمت 1.56 ڈالر یا 2.1 فیصد اضافے کے ساتھ 74.79 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے - ، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 1.42 ڈالر یا تقریباً 2 فیصد اضافے کے ساتھ 73.19 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔ ابتدائی تجارت کے دوران 2 فیصد سے زائد اضافہ دیکھا گیا،۔ تاہم اتار چڑھاؤ کے بعد قیمتیں کچھ نیچے گئیں لیکن بعد میں دوبارہ بڑھ گئیں۔ اگرچہ تیل کی فراہمی میں کوئی نمایاں رکاوٹ نہیں آئی۔ تجزیہ کار اولے ہینسن کے مطابق مارکیٹ کو زیادہ تشویش آبنائے ہرمز کے ذریعے ترسیل میں خلل سے ہے،۔ لیکن اس کا خطرہ بہت کم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کو آمدن کے نقصان کا سامنا ہو گا اگر یہ راستہ بند ہوتا ہے،۔ جبکہ امریکا چاہتا ہے کہ تیل کی قیمتیں اور مہنگائی دونوں کم رہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
India
Hindi news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تیل کی قیمتیں
تجارت
کشیدگی
ایران اسرائیلی کشیدگی
ایران اور اسرائیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.