ایرانی جوہری تنصیبات اصفہان اور فوردو میں کوئی نقصان نہیں ہوا، آئی اے ای اے
اسرائیلی حملوں کے باوجود ایرانی جوہری تنصیبات محفوظ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے ) کا کہنا ہے کہ ایران کی دو بڑی جوہری تنصیبات اصفہان اور فوردو حالیہ اسرائیلی حملوں کے باوجود محفوظ ہیں۔ اور ان میں کوئی تبدیلی یا نقصان نہیں ہوا۔ ایجنسی نے سیٹلائٹ تصاویر کا تازہ تجزیہ مکمل کرنے کے بعد بتایا کہ ایران کے جوہری پروگرام کی ان اہم سائٹس پر کوئی تباہی یا خلل نہیں آیا۔ اور ادارے کا کہنا ہے کہ ان مقامات پر اسرائیلی حملوں کے باوجود تنصیبات اپنی جگہ سلامت ہیں اور کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ البتہ ایجنسی نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ نطنز میں موجود زیر زمین افزودگی ہالز پر حملے کے "براہ راست اثرات" کی مزید شہادتیں سامنے آئی ہیں۔ یہ ہالز ایران کے جوہری افزودگی پروگرام کا اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ اسرائیل کی جانب سے رواں ماہ کے اوائل میں ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا تھا جس پر عالمی سطح پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسرائیلی حملوں
جوہری پروگرام
آئی اے ای اے
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی
ایرانی جوہری تنصیبات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.