پے در پے میزائل حملوں کے باعث اسرائیل کا میزائل دفاعی نظام دباؤ سے دوچار
اسرائیل کا میزائل دفاعی نظام ایرانی حملوں کے سامنے بے بس؟
ایران کی جانب سے پے در پے میزائل حملوں کے باعث اسرائیل کا میزائل دفاعی نظام دباؤ سے دوچار ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کا دفاعی نظام شدید دباؤ میں آگیا،۔ ایران کی جانب سے مسلسل بیلسٹک میزائل داغنے سے دفاعی نظام پر دباؤ بڑھا۔ ، اسرائیل کے پاس بیلسٹک میزائل انٹرسیپٹرز کی کمی ہوگئی ، بیلسٹک دفاعی نظام کی پروڈکشن زیادہ وقت، کثیر زرمبادلہ درکار ہوتا ہے۔ اسرائیلی فضائی دفاعی نظام کے لیے غزہ سے فائر ہونے والے دیسی ساختہ راکٹوں کے بر عکس جدید میزائلوں کو روکنا ایک امتحان ثابت ہورہا ہے۔ ؎ایرانی میزائلوں کو روکنے میں مکمل کامیابی نہ ملنے کے باعث نہ صرف اس فضائی دفاعی نظام کی کارکردگی پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ بلکہ اس کے مستقل استعمال کے باعث اس نظام پر آنے والے اخراجات بھی بڑھتے جارہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
India
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
عرب میڈیا
اسرائیلی فضائی
اسرائیلی فضائی دفاعی نظام
بیلسٹک دفاعی نظام
جدید میزائلوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.