ایران امریکا کے جنگی اثاثوں کیخلاف کہاں، کہاں جوابی کارروائی کر سکتا ہے؟
ایران کی جوابی کارروائی کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
ایرانی حکام نے کہا ہے کہ اگر امریکا اسرائیل کی جوہری تنصیبات کے خلاف مہم میں شامل ہوا تو ایران مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملوں کی تیاری کر رہا ہے۔ برطانوی اخبار ’دی ٹیلیگراف‘ کی رپورٹ کے مطابق 2 سینئر ایرانی حکام نے نیویارک ٹائمز کو بتایا کہ تہران سب سے پہلے عراق میں موجود امریکی افواج کو نشانہ بنائے گا،۔ اور پھر دیگر عرب ممالک میں قائم امریکی اڈوں پر حملے پھیلائے گا۔ حکام نے یہ بھی خبردار کیا کہ ایران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا سکتا ہے، جو کہ عالمی سطح پر تیل کی ترسیل کا ایک اہم راستہ ہے،۔ اس سے بین الاقوامی شپنگ متاثر ہو سکتی ہے اور توانائی کی قیمتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی بھی بحیرہ احمر میں جہازوں پر میزائل حملے دوبارہ شروع کر سکتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
today news paper
newspaper
city news
India
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
عرب ممالک
برطانوی اخبار
ایران امریکا
جنگی اثاثوں
2 سینئر ایرانی حکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.