آئی ایم ایف نے زراعت پر ٹیکس نہ لگانے کی بات مان لی ہے: وزیراعظم
آئی ایم ایف نے زراعت پر ٹیکس نہ لگانے کی بات مان لی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف کو بتادیا زراعت پر ٹیکس نہیں لگنے دیں گے۔ وفاقی کابینہ سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کو بتا دیا ہے پاکستان کی زراعت اس وقت شدید دباؤ میں ہے۔ ، زراعت پر ٹیکس نہیں لگنے دیں اور آئی ایم ایف نے بھی پاکستان کی یہ بات مان لی ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیلی حملے کو پاکستان کے برادر ہمسایہ ملک ایران کے خلاف کھلی جارحیت قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایران پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں سیکڑوں ایرانی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں، پاکستان نے ہر سطح پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
آئی ایم ایف
وزیراعظم شہباز شریف
وفاقی کابینہ
اسرائیلی "جارحیت
اسرائیلی حملے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.