فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات اعزاز، جنگ روکنے پر شکریہ ادا کیا: امریکی صدر
ڈونلڈ ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر گفتگو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جنگ روکنے کیلئے شکریہ ادا کرنے کیلئے مدعو کیا تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج فیلڈ مارشل عاصم منیرسے ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا۔ ، پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات چیت ہو رہی ہے۔ ، پاکستان اور بھارت دونوں جوہری طاقتیں ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ کہ وہ جنگ کی طرف نہیں گئے۔ امریکی صدر نے بتایا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جنگ روکنے کیلئے شکریہ اداکرنے کیلئے مدعو کیا تھا، ان سے ایران کے معاملے پر بھی بات ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ ، انہوں نے دوران ملاقات امریکی صدر کو پاک بھارت جنگ سے آگاہ کیا اور خطے میں امن وامان کی صورتحال پر گفتگو کی۔ ، فیلڈ مارشل نے اس موقع پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور وزیر دفاع پیٹ ہیکسگتھ سے بھی ملاقات کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
epaper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
امریکی صدر
امن وامان کی صورتحال
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
فیلڈ مارشل عاصم منیر
پاک بھارت جنگ
اعزاز حاصل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.