قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار، عالمی سطح پر 354 واں نمبر
کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار دیدیا گیا۔ کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی کا 354 واں نمبر رہا۔ ،وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کامیابی پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی۔ وی سی نے کہا مالی مشکلات کےباوجودیونیورسٹی نےعالمی سطح پرنمایاں کارکردگی دکھائی۔ ،یونیورسٹی کی کامیابی فیکلٹی،طلبہ،عملےاورسابق طلبہ کی محنت کانتیجہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
abc news
google news
قائداعظم یونیورسٹی
پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر
عالمی سطح پرنمایاں کارکردگی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.