ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ: انٹیلیجنس ہیڈکوارٹرز کو نشانہ
ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 30 افراد زخمی
ایران کے اسرائیلی فوج کے کمانڈ اینڈ انٹیلی جنس ہیڈکوارٹرز اور انٹیلی جنس کیمپ پر میزائل حملے، 30 افراد زخمی ایران نے اسرائیل پر تازہ میزائل حملوں میں صہیونی فوج کے کمانڈ اینڈ انٹیلی جنس ہیڈکوارٹرز اور انٹیلی جنس کیمپ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ، اسرائیلی حکام نے تازہ حملوں میں کم ازکم 30 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی۔ جبکہ اسرائیلی وزیراعظم نے ایران پر سوروکا ہسپتال کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا کے حوالے سے بتایا ہے کہ جمعرات کی صبح کیے گئے۔ ایرانی حملے کے مرکزی اہداف اسرائیلی فوج کا کمانڈ اینڈ انٹیلیجنس ہیڈکوارٹر اور سوروکا اسپتال کے قریب واقع اسرائیلی فوج کا انٹیلی جنس کیمپ تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اسرائیلی فوج
اسرائیلی وزیراعظم
تازہ میزائل حملوں
ایرانی حملے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.