اسپیس ایکس اسٹارشپ 36 دھماکہ: ایلون مسک کو بڑا دھچکا
اسپیس ایکس اسٹارشپ 36 دھماکہ، ٹیکساس میں معمولی ٹیسٹ بڑی ناکامی
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب اسٹارشپ 36 معمول کے ٹیسٹ کے دوران ٹیکساس میں دھماکے سے تباہ ہو گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ٹیکنالوجی کے ارب پتی ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا ایک اسٹارشپ بدھ کی رات ٹیکساس میں معمول کے ایک ٹیسٹ کے دوران دھماکے سے تباہ ہوگیاؤ ، تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کیمیرون کاؤنٹی کے حکام نے اپنی فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ اسٹارشپ 36 کو خطرناک ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ۔ جس کے نتیجے میں وہ دھماکے سے تباہ ہوگیا، یہ واقعہ رات 11 بجے کے کچھ دیر بعد اسٹار بیس لانچ سہولت پر پیش آیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
فرانسیسی خبر رساں ادارے
ٹیکنالوجی
ایلون مسک
’اے ایف پی‘
اسپیس ایکس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.