ملک میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیات نے اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری کی
محکمہ موسمیات: ملک میں بارش کا امکان، شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں کل سے بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے 20 جون سے 23 جون کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جس کے باعث گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 20 سے 23 جون کے دوران مون سون ہواؤں کے باعث بارشیں متوقع ہیں۔ ، اسی دوران مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ 21 جون سے 23 جون کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش ہوسکتی ہے۔ جب کہ 22 سے 23 جون کے دوران سندھ کے علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
محکمہ موسمیات
بارشیں متوقع
گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان
اربن فلڈنگ کا خدشہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.