میری ساری توجہ لوگوں کو مفت علاج کی فراہمی پر مرکوز ہے، مریم نواز
پنجاب میں مفت علاج کی فراہمی، مریم نواز کا اعلان
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ میری ساری توجہ عوام کو مفت علاج اور ادویات کی فراہمی پر مرکوز ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کلینک آن ویلز منصوبے کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کیا اور اس موقع پر کلینکس کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے موبائل کلینکس کے لیے نئی گاڑیوں کی چابیاں بھی ڈاکٹرز کو حوالے کیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف نے کہا کہ کینسر، ہیپاٹائٹس اور دل کے مریضوں کو ادویات براہِ راست ان کے گھروں تک پہنچائی جا رہی ہیں۔ ، اب یہ کلینکس پنجاب کے تمام اضلاع اور شہری علاقوں میں دستیاب ہوں گی۔ اور میرا خواب ہے کہ ہر فرد کو اس کا حق اس کی دہلیز تک پہنچے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز
مریم نواز شریف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.