خامنہ ای پر حملے سے متعلق تمام آپشنز میز پر ہیں،اسرائیلی وزیراعظم
ایران اسرائیل کشیدگی، خامنہ ای پر حملے کی دھمکی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک مرتبہ پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای پر حملے سے متعلق تمام آپشنز میز پر ہیں۔ ، ایران پر حملوں کے دوران کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں ہے ۔ اسرائیلی وزیراعظم کا کہناتھا کہ ہم نے ایران کو بہت نقصان پہنچایا ہے ، ٹرمپ سے بہتر ہمارا کوئی دوست نہیں ہے۔ ، صدرٹرمپ کے ہر فیصلے کی تعریف کرتے ہیں، اسرائیل پوری طاقت سے اپنا دفاع کرے گا۔ ، یہ ٹرمپ پر منحصر ہے وہ اس جنگ میں شامل ہوتے ہیں یانہیں۔ یاد رہے کہ آج ایران کی جانب سے اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا میزائل حملہ کیا گیا ۔ جس کے نتیجےمیں بڑے پیمانے پرتباہی ہوئی ہے اور 76 صہیونی زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے اسرائیل پر اب تک کے حملوں میں 24افراد ہلاک،جبکہ 838 افراد زخمی ہیں،جن میں سے 11 کی حالت تشویشناک ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو
صدرٹرمپ
ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای
تبصرے
Please keep the discussion respectful.