قومی صنعتی پالیسی کو جلد حتمی شکل دی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
وزیراعظم کا اقدام: قومی صنعتی پالیسی جلد مکمل کی جائے
وزیراعظم شہباز شریف نے ’قومی صنعتی پالیسی‘ کو جلد از جلد حتمی شکل دینے کے احکامات دے دیئے ہیں۔ تاکہ صنعتوں کی پیداوار میں اضافے کو ممکن اور اس شعبے کو درپیش مسائل سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکے۔ صنعتوں کی ترقی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قومی صنعتی پالیسی بنانے سے قبل تمام متعلقہ حکام کو اعتماد میں لیا جائے۔ ، غیرمستحکم صنعتی پالیسیوں کی وجہ سے صنعتوں کی ترقی کا پہیہ رکا، مربوط اور جامع پالیسی بنا کر ہم صنعتوں کو ترقی کی نئی منازل پر پہنچائیں گے۔ صنعتی شعبے کو ملکی برآمدات میں ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ صنعتوں کو بہتر بنا کر ہم برآمدات کے ذریعے معاشی ترقی کے اہداف کو حاصل کر سکتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم کی ہدایت
صنعتی شعبے
قومی صنعتی پالیسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.