محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘
کربلا زیارت پر اثرات، زائرین کی مشکلات میں اضافہ
ایران اور اسرائیل کے درمیان اختلافات برقرار ہیں جس نے کربلا عراق میں محرم گزارنے کے خواہشمند پاکستانی زائرین کے سفری پروگرامز کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔ 61 سالہ سید باقر علی جعفری نے ایک دہائی تک طویل انتظار کیا۔ انہوں نے ارادہ کیا تھا کہ 2025ء میں وہ یہ کام کریں گے۔ ان کے چھوٹے بھائی کی اچانک موت نے انہیں مزید راغب کیا۔ ان کا ویزا آ چکا تھا اور بکنگ بھی مکمل ہوچکی تھی۔ لیکن پھر اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا۔ کراچی کے رہائشی باقر علی جعفری بہت سے دیگر لوگوں کی طرح محرم میں عراق کی زیارت پر روانہ ہونے والے تھے جس کا آغاز 27 جون سے ہوگا۔ یہ سفر دنیا بھر کی شیعہ برادری کے دلوں میں ایک اہم روحانی حیثیت رکھتا ہے۔ درحقیقت کربلا میں عاشورہ (10 محرم) اور اربعین (20 صفر) کو دنیا کا سب سے بڑا اجتماع منعقد ہوتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ایران اور اسرائیل
ایران اسرائیل جنگ
محرم میں کربلا
محرم میں کربلا کی زیارت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.