خانیوال: پسند کی شادی کی خواہش پر باپ نے جواں سال بیٹی کی جان لے لی
خانیوال: پسند کی شادی پر قتل، باپ نے بیٹی کی جان لے لی
صوبہ پنجاب کے شہر خانیوال کے تھانہ کہنہ کی حدود میں باپ نے پسند کی شادی کی خواہش کرنے پر بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا۔ ملزم احمد علی نے اپنی بیٹی آمنہ کو لوہے کے راڈ سے تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔ ، مقتولہ کو زخمی حالت میں ہی مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ مقامی پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے اُس سے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ 3 روز قبل لاہور میں پسند کے شادی کرنے والے جوڑے کو ابدی نیند سُلا دیا گیا تھا۔ پولیس حکام کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ کے رہائشی مقتولین نے چند روز قبل ہی پسند کی شادی کی تھی جس پر لڑکی کے اہلخانہ رضامند نہیں تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
صوبہ پنجاب
ملزم احمد علی
بیٹی آمنہ
قتل کردیا
رہائشی مقتولین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.