عائشہ خان کی لاش ایدھی سرد خانے میں، تدفین تاخیر کا شکار
عائشہ خان کی لاش تاحال سرد خانے میں، ورثا کا انتظار جاری
معروف اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایدھی سرد خانے میں موجود، تدفین معمہ بن گئی معروف اداکارہ عائشہ خان کی گھر سے ملنے والی 7 روز پرانی لاش تاحال ایدھی سرد خانے میں موجود ہے۰ ، لاش کی وصولی کے لیے متوفیہ کے کسی بچے نے ایدھی حکام سے تاحال رابطہ نہیں کیا ہے۔ ایدھی زرائع کا کہنا ہے کہ متوفیہ عائشہ خان کی لاش کی حوالگی کے لیے ابھی تک ورثا نے رابطہ نہیں کیا ہے۔ ، جس کی وجہ سے تاحال جنازے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متوفیہ تین بچوں کی ماں تھیں، بیٹی لندن ایک بیٹا ملائشیا جبکہ دوسرا بیٹا اسلام اباد میں مقیم ہے۔ ، متوفیہ کے بھانجے سے رابطے میں ہیں۔پولیس حکام کے مطابق متوفیہ عائشہ کے بیٹے سے رابطہ ہوا ہے۔ جو اج دوپہر تک کراچی پہنچیں گے، اداکارہ کی میت کو حقیقی رشتے کے حوالے کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تدفین معمہ بن گئی
معروف اداکارہ عائشہ خان
متوفیہ عائشہ خان
ایدھی زرائع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.