اسرائیل کا ایران پر تازہ فضائی حملہ، پرچین میں فوجی کمپلیکس کو نشانہ بنایا گیا
ایران پر اسرائیلی فضائی حملہ، حساس فوجی کمپلیکس اور دفاعی پروگرام کو نقصان
اسرائیل نے تہران کے جنوب مشرقی علاقے پرچین میں فضائی حملہ کیا جس میں فوجی کمپلیکس کو نشانہ بنایا گیا ۔ جب کہ مغربی علاقے کرج میں بھی دھماکے سنے گئے۔ اسرائیلی فوج نے پیر کی صبح تہران کے جنوب مشرق میں واقع بڑے فوجی کمپلیکس ’پرچین‘ پر حملہ کیا ہے۔ ، یہ فوجی کمپلیکس ایران کے حساس دفاعی اور میزائل پروگراموں سے وابستہ سمجھا جاتا ہے۔ اسرائیلی فضائی حملے ایران کے جنوب مشرقی علاقے پرچین میں کیے گئے ہیں۔ جس کے بعد ایران کا ایئرڈیفنس سسٹم فعال کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تہران کے مغرب میں واقع شہر کرج میں بھی ایران کا فضائی دفاعی نظام فعال ہو چکا ہے۔ ، اس علاقے میں یورینیم افزودگی کے سینٹری فیوجز کے پرزے تیار کیے جاتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.