امریکی مداخلت سے ایرانی افواج کے اہداف کا دائرہ وسیع: ایرانی ترجمان
ایرانی فوج کا انتباہ: امریکی مداخلت سے اہداف کی فہرست طویل ہو گئی
امریکی مداخلت سے ایرانی افواج کیلئے اہداف کا دائرہ وسیع ہو گیا ہے، ترجمان ایرانی فوج ایرانی ملٹری سینٹرل کمانڈ کے ترجمان نے اپنے میں امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا مسٹر ٹرمپ آپ یہ جنگ شروع کر سکتے ہیں ۔ لیکن ہم اسے ختم کرنے والے ہوں گے ۔ایرانی ملٹری سینٹرل کمانڈ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا امریکی مداخلت سے ایرانی مسلح افواج کے لیے اہداف کا دائرہ وسیع ہوگیا ہے۔ دوسری جانب سلامتی کونسل میں ایران کے مندوب سعید ایراوانی نےکہا ہےکہ ایران پر امریکی حملے کا بھرپورجواب دیا جائے گا۔ ،جواب دینے کے وقت اور نوعیت کا فیصلہ ایرانی افواج کریں گی۔ مزیدکہا ایران پرامریکا کے تمام الزامات بےبنیاد ہیں،امریکا کے الزامات کے سیاسی محرکات ہیں۔ ان کی کوئی قانونی بنیاد نہیں، عدم پھیلاؤ کے معاہدے کو سیاسی ہتھیار میں تبدیل کر دیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
امریکی صدر
امریکی مداخلت
ایرانی مسلح افواج
ترجمان ایرانی فوج
ایرانی ملٹری سینٹرل کمانڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.