میڈیکل کالجز میں اساتذہ کی کمی، ریٹائرڈ اساتذہ کی بھرتی کا فیصلہ
پنجاب کے میڈیکل کالجز میں اساتذہ کی کمی دور کرنے کیلئے بڑا اقدام
لاہور: میڈیکل کالجز میں اساتذہ کی کمی، ریٹائرڈ اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں اساتذہ کی شدید کمی کے باعث صوبائی حکومت نے مختلف شعبوں میں ریٹائرڈ اساتذہ کی بھرتی کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت نے سرکاری میڈیکل کالجز میں بحران کے شکار شعبوں میں ریٹائرڈ اساتذہ کی بھرتی کا فیصلہ کرلیا۔ بائیوکیمسٹری، فرانزک میڈیسین، انستھیزیا میں ایسوسی ایٹ پروفیسرز بھرتی کئے جائیں گے۔ محکمہ صحت پنجاب نے تمام سرکاری میڈیکل کالجز کومراسلہ بھجوادیا۔ تمام طبی اداروں کو 30 جون تک اساتذہ بھرتی کی ہدایت کی گئی ہے۔ اساتذہ کی کنٹریکٹ پر بھرتی کیلئے عمر کی حد 65 برس کردی گئی۔ مراسلے کے مطابق 36 میڈیکل کالجز واسپتالوں کے 12 مختلف شعبوں میں بھرتی کی جائیگی۔ ، مستقل اساتذہ کی بھرتی پر ریٹائرڈ اساتذہ کا کنٹریکٹ ختم ہوجائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan
India
Hindi news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
پنجاب حکومت
میڈیکل کالجز
محکمہ صحت پنجاب
اساتذہ بھرتی
پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز
ریٹائرڈ اساتذہ کی بھرتی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.