مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن کیلئے مکالمہ ناگزیر ہے: صدر مملکت
مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن اور استحکام کیلئے مکالمہ ضروری ہے،صدرمملکت
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن اور استحکام کیلئے مکالمہ ضروری ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، کہا مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال بے قابو ہوسکتی ہے۔ ، لاکھوں معصوم جانوں کو خطرہ ہے۔آصف علی زرداری نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن اور استحکام کیلئے مکالمہ اورسفارتکاری اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ ، کہا تمام فریقین زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ صدرمملکت نے مزید کہا کہ خطے کے استحکام اورعوام کی بھلائی کیلئے عالمی کوششیں ناگزیر ہیں۔ ، عالمی برادری بحران کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آصف علی زرداری
مشرق وسطیٰ
صدر مملکت آصف علی زرداری
صدرمملکت
عالمی برادری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.