ایران نے موساد سے وابستہ سائبر ٹیم کے سربراہ کو پھانسی دے دی
ایران نے موساد ایجنٹ کو پھانسی دی: سائبر ٹیم کے سربراہ کی سزائے موت
ایران نے اسرائیل کی خفیہ تنظیم ’موساد‘ سے وابستہ سائبر ٹیم کے سربراہ کو پھانسی دے دی۔ ، مجرم محمد امین شایستہ کو 2023 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے ایران کے نیم سرکاری خبر رساں تسنیم نیوز کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایران نے محمدامین شایستہ نامی ایک قیدی کو پھانسی دے دی ہے۔ ، جسے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ساتھ تعاون کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ تسنیم کے مطابق محمد امین شایستہ کو 2023 کے آخر میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے موساد سے وابستہ ایک سائبر ٹیم کا سربراہ قرار دیا گیا تھا۔ 13 جون کو اسرائیلی حملوں کے آغاز کے بعد ایرانی حکام کم از کم 3 افراد کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کے جرم میں پھانسی دے چکے ہیں۔ ، ایران نے گزشتہ روز جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کے بعد بھی موساد کے ایک ایجنٹ کو پھانسی دی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
جوہری تنصیبات
پھانسی دے دی
مجرم محمد امین شایستہ
اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد
ایجنٹ کو پھانسی دی تھی
جاسوسی کے جرم میں پھانسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.