دمشق چرچ خودکش دھماکا: 15 افراد جاں بحق
دمشق میں ایس ٹی الیاس چرچ پر خودکش حملہ، ہلاکتیں اور زخمی
شام کے دارالحکومت دمشق کے ایک چرچ میں خودکش دھماکا، 15 افراد ہلاک شام کے دارالحکومت دمشق کے ایک چرچ میں خودکش دھماکے سے کم از کم 15 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ یہ دھماکادمشق کے ایس ٹی الیاس چرچ میں ہوا۔ بتایا جارہاہے کہ یہ ایک خودکش دھماکا ہے۔ یکیورٹی اہلکاروں نے جائے وقوع کو حصار میں لے لیاہے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ دھماکے کے بعد کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسپتال منتقل
دھماکے
شام کے دارالحکومت دمشق
دمشق
15 افراد ہلاک
خودکش دھماکا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.