عالمی برادری کشمیر اور فلسطین کے حقوق کی حمایت کرے: اسحاق ڈار
کشمیر اور فلسطین کے حقوق پر او آئی سی اجلاس میں پاکستان کا مؤقف
عالمی برادری کشمیر اور فلسطین کے حقوق کی حمایت کرے، اسحاق ڈار او آئی سی مقبوضہ جموں و کشمیر رابطہ گروپ کا اجلاس استنبول میں منعقد ہوا ۔ جس میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اہم خطاب کیا۔ اس اجلاس میں اسحاق ڈار نے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم، بھارتی جارحیت اور مسئلہ کشمیر کے حل کی ضرورت پر زور دیا۔ اسحاق ڈار نے اپنے خطاب میں کہا کہ کشمیری عوام کئی دہائیوں سے بھارتی مظالم کا شکار ہیں۔ اور پاکستان نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔ ، جس کی عالمی سطح پر مذمت کی جانی چاہیے۔نائب وزیراعظم نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین کے عوام اپنے بنیادی حقوق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ اور ان کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل طلب ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم
مسئلہ کشمیر
عالمی برادری کشمیر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.