جنگ میں امریکی مداخلت انتہائی خطرناک ہے، آیت اللہ خامنہ ای
جنگ میں امریکی مداخلت سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ گئی: خامنہای
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ جنگ میں امریکی مداخلت انتہائی خطرناک ہے۔ ایک بیان میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ اسرائیل نے بہت بڑی غلطی کی، اسے سزا مل رہی ہے۔ دوسری جانب ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ جوہری تنصیبات پرامریکی حملے کرکے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی، ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے۔ عباس عراقچی نے کہا کہ روس کا دورہ پہلے سے طے شدہ تھا، موجودہ صورتِحال کا تقاضا ہے۔ ،ایران اور روس سنجیدہ بات چیت کریں، ایران اور روس مختلف موضوعات پر یکساں اور مشترکہ مؤقف رکھتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.